منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے

datetime 18  جولائی  2024 |

تائی پے (این این آئی )تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت کے معاملے پر چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے سیاسی ماحول پر سنجیدگی سے سمجھوتا کیا گیا، چین بات چیت کیلئے تیار ہے تاہم امریکا کو چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرنا چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ مذاکرات معطلی کی ذمہ داری صرف امریکا پر عائد ہوتی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ چین کے اقدام سے اسٹریٹجک استحکام کو نقصان پہنچے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…