پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

نمازیوں کے پیروں تلے زمین کانپ اٹھی، مراکش زلزلہ کی ایک مسجد کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 11  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط(این این آئی)مراکش میں خوفناک زلزلہ کے متاثرین کی دردناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ پورے ملک میں سوگ منایا جارہا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کے دوران مسجد کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ان مناظر نے لوگوں کو خوف زدہ کرکے رکھ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکش کے ایک علاقے میں ایک مسجد میں لگائے گئے ایک نگران کیمرے میں ریکارڈ ویڈیو میں صبح کے وقت آنے والے زور دار زلزلے کے مناظر دکھائے گئے۔

فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ نمازیوں کے پیروں تلے زمین کانپ رہی ہے ۔ اس سے پہلے کہ دھاڑ جیسی آوازیں سنائی دیں۔ پھر بجلی چلی گئی، اس دوران حاضرین نے بغیر رکے اپنی دعائیں جاری رکھیں۔ اس ویڈیو کلپ کو سماجی روابط کی ویب گاہوں پر پھیلا دیا گیا۔ ویڈیو کلپ دیکھ کر لوگوں کی بہترین تاثرات پر مبنی تبصرے کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…