ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

datetime 22  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد ایک خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی، بیٹی نے سپر اسٹور سے ٹماٹر خرید کر سوٹ کیس میں بھرے اور اڑان بھر کر بھارت پہنچ گئی۔

خیال رہے کہ بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی فوڈ چین نے بھی اپنے مینیو سے ٹماٹر نکال دیے تھے۔اس کے علاوہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے سے تعلق رکھنے والا کاشتکار تکا رام بھاگوجی اور اس کے خاندان نے ایک ماہ کے اندر ٹماٹر کے 13 ہزار سے زیادہ کریٹ فروخت کرکے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کما لیے، یعنی بھارتی کاشتکار کچھ ہی عرصے میں کروڑ پتی بن گیا۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…