پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ماں نے چھت سےگرتے ہوئے بیٹےکو بچانے کیلئے اپنی جان دیدی

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماں نے چھت سےگرتے ہوئے بیٹےکو بچانے کیلئے اپنی جان دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ تو سچ ہے کہ دنیا میں ماں جیسا کوئی دوسرا ہو ہی نہیں سکتا ہے ،ایک ماں کی اپنی اولاد کیلئے قربانیاں ان گنت ہیں

وہ اپنی اولاد پر آئی  مصیبت کو بخوشی گلے لگا لیتی ہے اور اپنی جان ہنستے ہنستے دینے کیلئے تیار ہو جاتی ہے ۔ بالکل ایک ایسا ہی واقعہ لبنان میں پیش آیا ہے جہاں پر ایک ماں نے بچے کو بچانے کی خاطر اپنے جان دیدی ۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے علاقے ببنین میں یہ واقعہ پیش آیا

ماں نے اپنے بچے کی جان بچالی لی لیکن خود موت کے منہ میں چلی گئی ۔ لبنی مصری اپنے بیٹے کو چھت کے کنارے سے گرنے سے بچاتے ہوئے خود نیچے آگری اور موقع پر ہی اس کی موت واقع ہو گئی ۔

واقعے کو لے کر سوشل میڈیا پر لبنی مصری کیلئے لوگوں کی جانب سے اظہار افسوس کیا جارہا ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…