بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کے ڈیفالٹ ہونیکا خطرہ ٹل گیا

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے ، اس بل پر اتفاق امریکی صدر بائیڈن اور سپیکر ایوان نمائندگان میک کارتھی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق اکتیس اعشاریہ چارٹریلین ڈالر کے قرض کی حد کو دو سال کیلئے بڑھانے پر اتفاق کیاگیا ہے ، سپیکر ایوان نمائندگان کاکہنا ہے کہ معاہدے کیمطابق اخراجات محدود کیے جائیں گے۔معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے بل پر رائے شماری بدھ کو ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بل منظوری کے بعد امریکا پر ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…