سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

27  مئی‬‮  2023

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ترانہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کانسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال سے متعلق مضمون نکالنے کی قرارداد منظور کرلی۔ علامہ اقبال سے متعلق مضمون بی اے کے نصاب میں شامل ہے۔قرارداد کی منظوری کے بعد پولیٹکل سائنس کے نصاب میں شامل علامہ اقبال کے بارے میں مضمون اقبال: کمیونٹی کو نصاب سے نکال دیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مضمون کو نصاب کو جدید بنانے کی مہم کے سلسلے میں حذف کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…