جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی

datetime 9  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدھیہ پردیش (این این آئی)محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔ م

لزم کا کہنا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی۔اس واقعے میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہوئے تھے۔ اندور پولیس نے عمارت میں آگ لگانے کے شبے میں ملزم شبھم کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی عمر 27 سال ہے، جو موقع واردات سے بھاگتے ہوئے زخمی ہوا۔شبھم جھانسی کا رہنے والا ہے اور پچھلے ایک سال سے اندور میں پرائیویٹ نوکریکر رہا تھا، مزلم چھ ماہ تک اسی عمارت میں رہا تاہم لڑکی سے جھگڑا ہونے کے بعد وہ عمارت چھوڑ کر چلا گیا۔ملزم سے جب آگ لگانے کے بارے میں پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ لڑکی کو سبق سکھانے کے لیے یہ سب کچھ کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کو چار چار لاکھ روپے کے معاوضے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…