جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی

datetime 24  جنوری‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی۔ سرچ وارنٹ کے بغیر ہی امریکی شہریوں کے موبائل فون کا ڈیٹا اور ان کے مقام کی معلومات اکھٹی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ

وہ اپنے شہریوں کا موبائل ڈیٹا بغیر اجازت کے جمع کرنے میں ملوث ہے۔ ڈیٹا بروکرز انہیں مختلف سائٹس کے ذریعے اکھٹا کر کے فروخت کر دیتے ہیں۔امریکی ایجنسی نے کہا انہوں نے گزشتہ ڈھائی سالوں میں شہریوں کا ڈیٹا مختلف تحقیقات کے دوران استعمال کیا۔ پینٹا گون نے سینیٹ کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں بغیر اجازت شہریوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کا اعتراف کر لیا۔دوسری جانب ڈیموکریٹس نے پرائیویسی قوانین کو مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ فون کمپنیوں کو اپنے صارفین کے بارے میں مقام کا ڈیٹا حوالے کرنے پر مجبور کرنے سے قبل حکومت سے وارنٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…