اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کا ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا اعتراف‎

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج ہی نہیں بلکہ انکے سربراہ بھی پاکستان کے خوف سے ذہنی دباؤ کا شکار ہے،، جنرل منوج مکنڈنے میڈیا کے سامنے اعتراف کرلیا ہے کہ وہ خود ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا خوف سر پر سوار، بھارتی فوج کے سربراہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے،

میڈیا سے گفتگو میں کے دوران اعتراف کرلیا کہ وہ سٹریس کا شکار ہیں۔قومی موقر نامے دنیا کی رپورٹ کے مطابق زبان سے بات نکلی تو جنرل منوج مکنڈ نے خفت چھپانے کی کوشش کی، پھر کہتے ہیں اسٹریس برا نہیں ہوتا۔جب بھارتی فوج کے سربراہ کایہ حال ہے تو باقی فوج دماغی طور پر کیسے مضبوط ہوسکتی ہے، اسی لیے تو بھارت کی تینوں افواج کے مشترکہ تھنک ٹینک، یونائیٹڈ سروس انسٹی ٹیوشن آف انڈیا کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت کے تیرہ لاکھ فوجیوں میں سے آدھے سخت ترین ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی سب سے بڑی وجہ یا تو خود کشی ہے، یا پھر ساتھی فوجیوں کی اپنے ہی دوستوں پر فائرنگ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کی نام نہاد ظالم فوج کا عالم یہ ہے کہ 2008ء سے لیکر 2020ء کے دوران 1900 سے زائد فوجی اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…