اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا منگیتر کون ہیں؟تصویر سامنے آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے والد کی مدتِ صدارت کے آخری روز اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنے منگیتر مائیکل بلوس کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی منگنی کا اعلان کیا اور کہا کہ

وہ زندگی کا نیا باب ان کے ساتھ گزارنے کی منتظر ہیں۔اپنی پوسٹ میں ٹفنی نے لکھا کہ وائٹ ہائوس میں فیملی کے ہمراہ تاریخی مواقعوں پر سنہری یادیں سمیٹنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ٹفنی نے لکھا کہ وائٹ ہائوس میں میری سب سے بہترین یاد مائیکل سے منگنی کا لمحہ ہے، میں شدت سے اپنی زندگی کے اگلے تمام باب مائیکل کے ساتھ گزارنے کی منتظر ہوں اور پر جوش محسوس کررہے ہوں۔دوسری جانب مائیکل بولس نے بھی انسٹاگرام پر اپنے اور ٹفنی کے رشتے کو پبلک کرتے ہوئے منگنی کا اعلان کیا، اور لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی پہلی محبت سے منگنی کرلی ہے۔ٹفنی اور مائیکل کی پوسٹ پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں، نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں میں ایوانکا بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…