بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیاں ، بلوچستان اور قبائلی پٹی پر کتنے اربوں روپے خرچ کر رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

29  دسمبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے بلوچستان میں ایم آئی 6،سی آئی اے متحرک ہے ،نہرو نے کہا تھا شبنم کے قطروں کی طرح پاکستان باقی نہیں رہے گا، قائد اعظم نے کہا دنیا کی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،ایک سانحہ ہوا مگر ہماری اس میں

غلطیاں تھیں مگر اب یہ وہ پاکستان نہیں،انڈیا پانچ سو ملین ڈالر بلوچستان اوراربوں روپے قبائلی پٹی پر خرچ کرتا ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا آج بھی پنجاب، سندھ،بلوچستان اور کے پی کے جاگیر دار خاندانوں میں ایم آئی 6کے نسل در نسل ایجنٹ موجود ہیں،سی آئی اے کی انویسٹمنٹ بھی شروع سے ہوچکی،ان کی میڈیا ، سیاسی پارٹیوں اور این جی اوز میں انویسٹمنٹ ہے ،بلوچستان ان کا ٹارگٹ ہے کیونکہ سی پیک اور چین کے آگے بڑھنے کی ان کو تکلیف ہے ،انڈیا کا ہدف یہی رہا کہ پاکستان کو توڑا جائے ، افغانستان وہ واحد ملک ہے جس نے پاکستان کے اقوام متحدہ کاممبر بننے کی مخالفت کی تھی ۔ ‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…