منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

گھریلو جھگڑا،برطانوی وزیراعظم کے والد نے اپنی بیگم کی ناک توڑ دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی زندگی کے بارے میں برطانوی صحافی ٹام بوور کی کتاب دی گیمبلر میں ایک واقعے کا انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق ایک بار شدید نوعیت کے گھریلو جھگڑے کے دوران بورس جانسن کے والد اسٹینلے جانسن نے

اپنی اہلیہ شارلوٹ کی ناک توڑ ڈالی تھی۔ اس کے سبب شارلوٹ کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کی ضرورت پیش آئی جب کہ ان کی ناک سے مسلسل خون بہہ رہا تھا۔ برطانوی اخبار نے اسٹینلے کے رشتہ داروں سے اس واقعے کی بابت معلوم کیا تو انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایسا صرف ایک بار ہوا تھا۔ یہ 1970کی دہائی کی بات ہے جب شارلوٹ نفسیاتی خبط کے مرض کا شکار تھیں۔ وہ جھگڑے کے دوران اسٹینلے کے اوپر گر پڑیں اور اسٹینلے کے رد عمل میں شارلوٹ کی ناک ٹوٹ گئی۔کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ اسٹینلے نے جو اس وقت 80 برس کے ہیں ، اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…