منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے

والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ اذلان العجلان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری قیادت، ہمارے ملک اور شہریوں کے خلاف ترک حکومت کی مسلسل دشمنی کے ردعمل میں ہر سعودی تاجر اور صارف ہر چیز کا بائیکاٹ کریں۔انہوں نے کہا کہ شعبہ درآمد، سرمایہ کاری یا سیاحت کی سطح پر بھی بائیکاٹ کرے۔یادر ہے کہ بعض خلیجی ممالک پر عدم استحکام پر مبنی پالیسیوں کا الزامات لگانے کے علاوہ ترک صدر نے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران یہ بھی کہا تھا کہ یہ بات بھی فراموش نہیں کی جانی چاہیے کہ یہ ممالک کل موجود نہیں تھے اور شاید کل موجود نہیں ہوں گے اس لیے ہم اللہ کے حکم سے اس خطے میں ہمیشہ اپنے پرچم کو بلند کرتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…