منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے بین الااقوامی سفر  کرنیوالوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی  (آن لائن)  متحدہ عر ب امارات اور دبئی میں حکام نے بین الااقوامی ہوائی  سفر  کرنے والوں کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق  دبئی میڈیا آفس کے حوالے سے بتایا کہ دبئی آے والوں کے لیے دبئی سے جاتے  وقت

پی آر سی ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔اب ایسے افراد کو جو کہ دوسری جگہوں سے دبئی آتے ہیں انہیں صرف آمد کے وقت ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔بیان کے مطابق اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ دبئی آنے والے افراد کا باہر کتنا عرصہ قیام رہا ہے اور وہ کہاں سے آ رہے ہیں۔ تاہم سیاحوں اور شہریوں کے لیے دبئی آمد پر پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا۔اگر دبئی سے کوئی فرد باہر جا رہا ہے اور جہاں جا رہا ہے وہاں آد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ہے تو ایسے افراد کو روانگی سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔خیال رہے رواں ہفتے کے شروع میں دبئی میں پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 250 درہم سے کم کر کے150 درھم کر دی گئی تھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…