یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالی افغان لڑکی کے چرچے

28  ستمبر‬‮  2020

کابل (این این آئی )افغانستان میں 2018 میں ہونے والے شدت پسند تنظیم ، داعش کے خود کش حملے میں محفوظ رہنے والی 18سالہ شمسیہ علی زادہ نے میڈیکل یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کے ہر

طرف چرچے ہیں۔کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک مزدور کی بیٹی شمسیہ علی زادہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔شمسیہ اگست 2018 میں کابل کی ایک اکیڈمی میں زیر تعلیم تھیں جب ایک خود کش بمبار نے وہاں حملہ کیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…