روس میں کرونا ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی ویکسین لگانے کے بعدانکی حالت کیسی ہوگئی؟ماہرین بھی حیران

28  ستمبر‬‮  2020

ماسکو (آن لائن)  روس میں تیار ہونے والی دنیا کی ممکنہ پہلی ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی دارالحکومت کے میئر سوبیانین کا کہنا ہے کہ ماسکو میں تقریباً 3 ہزار افراد کو ملکی ساختہ ویکسین لگائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا   کہ روس میں تیار ہونے والی ‘سپتنگ وی’ نامی ویکسین اس سے قبل بھی تین ہزار شہریوں کو لگائی جاچکی ہے جن کی حالت بہتر ہے اور وہ خود کو تندرست محسوس کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی ویکسین لگوانے کے تجربے سے گزر چکے ہیں، اور ان کی حالت بھی بہتر ہے، ویکسین کے کسی قسم کے مضر اثرات یا نقصانات سامنے نہیں آئے۔سوبیانین نے مزید کہا کہ انہیں کئی مہینے پہلے ویکسین لگائی گئی تھی اور کسی پیچیدگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیے لگوائی جس سے متعلق روسی صدر نے دعویٰ کیا کہ یہ دنیا کی پہلی وبا کے خلاف مؤثر ویکسین ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…