بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تقریبات میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کو اجازت نہ دینے پر احتجاج سردار گوپال سنگھ چاولہ کی ایک مرتبہ پھر بھارتی حکومت پر تنقید

datetime 23  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب(این این آئی) تقریبات میں ہندوستانی سکھ یاتریوں کو اجازت نہ دینے پر احتجاج۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے نام نہاد دعویدار بھارت کا اصل مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہو گیابھارت نے سکھ یاتریوں کو بابا گورونانک کی 481ویں برسی میں

شرکت کی اجازت نہ دے کر ایک مرتبہ پھر مذہبی تعصب کا مظاہرہ کیاچئیرمین پنجابی سکھ سنگت پاکستان سردار گوپال سنگھ چاولہ کی ایک مرتبہ پھر بھارتی حکومت پر تنقیدانہوں نے کہا کہ پاکستان نے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ اور ان کی مذہبی آزادی کو یقینی بنانے کیلئے ہمیشہ کھلے دل کا مظاہرہ کیا ہے اور اقدامات بھی کئے ہیں اور بھارت نے اس کے برعکس ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا ہے جوکہ قابل مذمت ہیاور انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس میں کمی کے بعد کرتارپور گردوارہ سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیا ہے اور وہاں تمام احتیاطی احکامات کو یقینی بنایا ہیاور انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی اس ہٹ دھرمی کا نوٹس لیں اور اسے اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک سے روکیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…