امارات، بحرین کی اسرائیل سے دوستی فلسطین کا عرب لیگ کی سربراہی  سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

22  ستمبر‬‮  2020

رملہ (آن لائن)فلسطین نے اپنی باری آنے پر عرب لیگ کی سربراہی احتجاج کے طور پر لینے سے انکار کر دیا ۔فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے رملہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور تعلقات قائم کرنے پر احتجاجاً عرب لیگ کی سربراہی لینے سے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے

حالیہ اجلاس میں بعض با اثر عرب ممالک نے اسرائیل، یو اے ای اور بحرین کے تعلقات قائم ہونے کی مذمتی قرار داد کو مسترد کر دیا تھا۔وزیر خارجہ ریاض المالکی نے واضح کیا کہ فلسطین عرب لیگ کی رکنیت سے دستبردار نہیں ہو رہا ہے وہ عرب لیگ کا حصہ رہے گا۔واضح رہے کہ عرب لیگ کے رکن ممالک میں ہر سال لیگ کی سربراہی رکن ممالک کو دی جاتی ہے اس بار سربراہی فلسطین کے پاس آنا تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…