بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایران دُنیا بھر میں سب سے زیادہ آئل اور گیس دریافت کرنے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نیشنل آئل کمپنی نے 2019کے دوران آئل اور گیس کے حجم کی دریافت کے شعبے میں 4.973 بلین بیرل مائع ہائیڈرو کاربن کی دریافت سے قومی اور بین الاقوامی تیل کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار نیشنل آئل کمپنی کے ڈائریکٹر برائے دریافت کے امور سید صالح ہندی نے اس کمپنی کے ڈائریکٹر مینجنگ مسعود کرباسیان کے نام میں ایک خط میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ووڈ میکنزی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے مطابق نیشنل ایرانی آئل کمپنی نے 2019 میں دنیا میں ہائیڈرو کاربن کے وسائل کی دریافت سے متعلق پہلی پوزیشن کو حاصل کر لیا ہے۔عالمی ایکسپلوریشن 2019 مفادات کا تسلسل کے عنوان سے ووڈ میکنزی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران نیشنل آئل کمپنی نے 2019 کے دوران آئل اور گیس کے حجم کی دریافت کے شعبے میں 4.973 بلین بیرل مائع ہائیڈرو کاربن کی دریافت سے قومی اور بین الاقوامی تیل کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے جو 2019 میں دنیا میں پائے جانے والے ہائیڈرو کاربن کے کل حجم کے 31 فیصد کے برابر ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…