عمرہ شروع کرنے کی خبریں دینے والی کمپنیوں کی شامت آگئی سعودی حکومت نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

10  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی اعلان کے برعکس ہر روز عمرہ شروع کرنے کی خبریں دینے والی سعودی عمرہ کمپنیوں کی شامت آگئی۔ سعودی زارت داخلہ نے گھیرا تنگ کر دیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے1435 سے 1441 تک جاری ہونیوالے عمرہ ویزوں کا ریکارڈ عمرہ زائرین کی سعودی عرب میں داخلے اور واپسی کی رپورٹس مانگ لی۔ سعودی عرب میں وفات پانیوالے عمرہ زائرین جن کی معلومات سعودی محکمہ جوازت کو فراہم نہیں کی گئی ان عمرہ کمپنیوں کو 25 ہزار ریال فی کس کے حساب سے جرمانہ عائد کرنے کے نوٹسز جاری کر دئیے گئے ۔ مکمل ریکارڈ اور جرمانے ادا نہ کر سکنے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ درجنوں عمرہ کمپنیوں کے گرفت میں آنے کا امکان ہے، 7 سالہ ریکارڈ کی کلیئرنس رپورٹ جمع کرانے والی عمرہ کمپنیاں 1442 کیلئے رجسٹرڈ ہونے کی درخواست دے سکیں گی۔یاد رہے کہ رواں سال کرونا کی وجہ سے حج کی ادائیگی بھی محدود پیمانے پر کی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…