جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسرائیل سے تعلقات کا بیان دینے والا سوڈانی دفتر خارجہ کا ترجمان برطرف

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم  (اے ایف پی) سوڈان میں اسرائیل سے تعلقات پر مبنی سوال کےغیرمجاز تبصرے پر وزارت خارجہ کے ترجمان کو برطرف کردیا گیا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ عمر قمرالدین نے وزارت میں ترجمان اور میڈیا ڈویژن کے سربراہ کی حیثیت سے حیدر بداوی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔یاد رہے کہ گشتہ روزترجمان سوڈانی وزارت خارجہ نے

بتایاکہ معاہدہ رواں برس یا اگلے برس کے اوائل تک ہوگا۔ترجمان حیدر بداوی الصادق کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں، تعلقات سوڈان کے مفاد میں قائم کیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے حکام کے درمیان رابطے سے انکار نہیں ہے، عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں، معاہدے سے اسرائیل اور سوڈان دونوں مستفید ہوں

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…