منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

قرب قیامت کی نشانی، 13 سالہ لڑکی ماں بن گئی، والد کی عمر10 برس‎

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قرب قیامت کی نشانی ، روس میں 13سالہ بچی نے بچی کو جنم دیدیا ۔ پیدا ہونیوالی بچی کےوالدکی عمر صرف 10سال ہے جو کہ لڑکی کا بوائے فرینڈ بتایا گیا ہے ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کم عمر لڑکی کا نام ڈیریا جبکہ بوائے فرینڈ کا نام آئیون ہے ۔

کم عمر جوڑا خبروں کی زینت تب بنا جب لڑکی نے دعویٰ کیا ہے اس کے پیٹ میں بچہ کسی اور کا نہیں بلکہ اس کے بوائے فرینڈ آئیون کا ہے ۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیریا اور آئیون کے والدین اس واقعہ سے خوش ہیں انہوں نےتصدیق کرتےہوئے بتایا کہ بچے کا باپ آئیون ہی ہے جبکہ انہیں ایک ٹی وی شو میں مدعو کیا گیا وہاں پر ماہر ڈاکٹرز بھی بلائے گئے جنہوں نے والدین اور بچی کے دعوے کو مستر کر دیا ہے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ ایک کم عمر بچہ والد بن جائے ۔ جبکہ ڈاکٹرز نے آئیوان کے سپرم ٹیسٹ بھی کیے جس میں یہ ثابت ہو گیا کہ کم عمری کی وجہ سے وہ اس قابل ہی نہیں ہے کہ باپ بن سکے ۔ گزشتہ روز لڑکی آئیریا نے صحت مند بیٹی کو جنم دیا اوروہ بضد ہے کہ اس کا باپ آئیون ہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…