ایک کروڑ بچے شاید واپس سکول نہ جا پائیں سیو دا چلڈرن نے خبر دار کردیا

13  جولائی  2020

نیویارک(این این آئی)بچوں کے لیے سرگرم امدادی ادارے سیو دا چلڈرن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث اسکول جانے سے محروم تقریبا ایک کروڑ بچے شاید کبھی واپس اسکول نہ جا پائیں۔ عالمی وبا کے اقتصادی نقصانات کی وجہ سے 90 تا 117 ملین بچے غربت کی طرف دھکیلے جا سکتے ہیں، رواں سال اپریل میں دنیا بھر میں 1.6 بلین بچے اسکول نہیں جا پا رہے تھے، جو دنیا بھر میں طلبا کی نوے فیصد تعداد ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری کردہ اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ادارے نے مطلع کیا کہ عالمی وبا کے اقتصادی نقصانات کی وجہ سے 90 تا 117 ملین بچے غربت کی طرف دھکیلے جا سکتے ہیں۔ یونیسکو کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے سیو دا چلڈرن نے لکھا کہ رواں سال اپریل میں دنیا بھر میں 1.6 بلین بچے اسکول نہیں جا پا رہے تھے، جو دنیا بھر میں طلبا کی نوے فیصد تعداد ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…