ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شاہی خاندان کا ایک اور چراغ گل 3ہفتوں میں 2شہزادوں کی موت نے شاہی خاندان کوہلا کر رکھ دیا

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی رائل کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز بیرون ملک انتقال کرگئے ۔ سعودی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ شہزادہ کس ملک میں مقیم تھا۔

رائل کورٹ کے بیان میں شہزادے کی موت پر اظہار تعزیت کیا گیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی ۔یاد رہے 21 جون کو سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمان بن فیصل السعود 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…