پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

datetime 23  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش ہوئی جو ناکام بنا دی گئی، ٹرمپ نے دعوی کیاہے کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑا، جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب کو برے افراد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، اپنے ہی ادارے فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن پر الزام لگایا کہ منتخب صدر

کو ہٹانے کی کوشش کی گئی لیکن اب ہمیں سازش کا مکمل علم ہو چکا ہے۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ اٹارنی جنرل ولیم بارکے سپرد کر دیا،سیاسی طورپر یہی بہتر ہے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں، ایف بی آئی کے سربراہ کا تقرر سابق صدر اوباما نے کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب برے افراد ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…