جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمان میں کرونا کے 128 نئے کیس ، کویت میں مزید 8 مریض شفایاب

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

مسقط/کویت سٹی(این این آئی)سلطنت عمان میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 128 نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری بیان میں عمان کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 727 تک پہنچ گئی ہے۔

ان میں چار افراد فوت ہو چکے ہیں جب کہ 124 افراد اس وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ۔دوسری جانب کویت کے وزیر صحت شیخ ڈاکٹر باسل الصباح نے بتایا کہ ملک میں کرونا سے متاثرہ مزید 8 افراد صحت یاب ہو گئے۔ اس طرح کویت میں اب تک اس وبائی مرض سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 150 ہو چکی ہے۔شیخ باسل کے مطابق لیبارٹری اور ریڈیولوجیکل ٹیسٹس سے ثابت ہوا کہ مذکورہ آٹھ افراد میں اب کرونا وائرس کے اثرات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ دو روز کے اندر ان افراد کو ہسپتال سے رخصت کر دیا جائے گا۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…