جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ 

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

استنبول(این این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ترکی کے تقریبا 31 صوبوں میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور اس دوران کسی بھی شخص

کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ترکی میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو سے بڑھ چکی ہے۔ترکی میں اس وقت ایک ہزار 626 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جبکہ 2 ہزار 900 سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…