جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی) امریکی بحری بیڑے کے عملے کے مزید 103 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیوڈور روزویلٹ نامی نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر 5 ہزار افراد سوار ہیں۔ بیڑے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 550 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس

سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 20 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثر 30 ہزار سے زائد افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں جبکہ 11 ہزار سے زائد افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 108,827 افراد ہلاک اور 17 لاکھ 80 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…