جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کیسز میں اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے کوشاں، 588 مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ریاست میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ جزیرہ نما عرب کی ریاست متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 376 کیس سامنے آگئے ہیں،یو اے ای میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 ہزار 736 ہوگئی ہے،اس کے ساتھ ساتھ وہاں مزید 170 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صحت مند ہونے والوں کی تعداد 588 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…