اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، یہ ملک کیسے اب تک مہلک وباء سے محفوظ ہے

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشگباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا واحد اسلامی ملک جو کرونا جیسے مہلک وائرس سے محفوظ ہے وہ ترکمانستان ہے یہاں اب تک ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، وسطی ایشیا کے اس ملک کا دعویٰ ہے کہ ابھی تک یہاں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ سنسرشپ کے لیے مشہور ترکمانستان حکومت حقائق چھپا رہی ہے۔ اس حوالے سے لندن سکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن

کے پروفیسر مارٹن میکی جنہوں نے ترکمانستان کے صحت سے متعلق نظام کا مطالعہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ترکمانستان سے ملنے والے صحت کے سرکاری اعداد وشمار انتہائی حد تک ناقابل اعتبار ہیں۔واضح رہے کہ ترکمانستان میں روز مرہ کی زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔ کیفے اور ریستوران بھی کھلے ہیں۔ شادیاں بھی ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی ماسک پہن رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…