بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تھائی بادشاہ نے جرمن ہوٹل قرنطینہ بنا دیا20 کنیزیں ان کی نازبرداری میں مگن

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)تھائی لینڈ کے منچلے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کے جرمنی کے ہوٹل میں قرنطینہ کے چرچے پھیل گئے، علاقے میں سارے ہوٹل خالی کر الیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صرف تھائی بادشاہ کے لیے پورا فائیو اسٹار ہوٹل بک کیا گیا ہے، 67 برس کے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا کی 20 کنیزیں ان کی نازبرداری میں لگی ہیں۔تھائی بادشاہ کو اپنی چوتھی بیوی کو ساتھ لے جانا

یاد رہا یا نہیں، یہ کسی کو پتہ نہیں چل سکا۔تھائی بادشاہ کی 119 نوکروں پر مشتمل فوج کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہونے کے سبب واپس ملک بھجوا دی گئی ہے۔واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں کورونا وائرس سے اب تک 20 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد افراد بیمار ہوئے ہیں۔تھائی لینڈ کے بادشاہ پر جرمنی کے دورے کے باعث تنقید بڑھ گئی ہے کہ وہ اپنے عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا چھوڑ گئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…