جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے خاتمے تک یہ کام نہ کیا جائے مصرکی جامعہ الازھر نے سختی سے منع کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

قاہرہ (این این آئی) مصر کی سب سے بڑی اور پرانی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے وباء کے دنوں میں اجتماعی عبادت اور دعا سے سختی سے منع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں الازھر کی طرف سے کہا گیا کہ وباء کے دنوں میں مجالس کا انعقاد کسی خطرے سے کم نہیں۔ ہمیں کوئی بھی کام ڈاکٹروں کے مشورے اور محکمہ صحت کی فراہم کردہ ہدایات کے مطابق کرنا چاہیے۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…