اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے 70ہلاکتیں ، مہلک وبا ء پر قابو پانے کیلئے کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں جبکہ کورونا وائرس

ایک مریض کی وجہ سے 70 افراد میں وائرس منتقل ہوتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق جس مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوتی ہے وہ اس سے پہلے 30 سے 40 افراد سے ملاقاتیں کر چکا ہوتا ہے۔سعودی وزرات صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہدایات پر جتنا سختی سے عمل ہوگا اتنا جلدی وائرس پر قابو پایا جاسکے گا ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…