جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

’’روس اور سعودی عرب میں تیل قیمتوں پر جنگ ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز 30فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا کہ وہ توقع رکھتے ہیں کہ روس اور سعودی عرب خام تیل کی پیداوار میں کمی لاکر تیل قیمتوں کی جنگ کو ختم کردیں گے ۔

برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے 36.29ڈالر فی بیرل کی بلند سطح تک پہنچ گئے جو کہ 30.82ڈالر سے تقریباً25فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 27.39ڈالر فی بیرل میں طے پائے اور یہ 25.47ڈالر پر 25.4فیصد اضافے کے بعد سامنے آیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…