اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہیری اور میگھن نے اپنا شاہی انسٹا اکاونٹ سائن آف کردیا جانتے ہیں دونوں نے برطانوی ملکہ الیزبتھ کو کیا پیغام بھجوا دیا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنا شاہی انسٹاگرام اکاونٹ سائن آف کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے اپنا شاہی انسٹاگرام اکاونٹ سائن آف کرتے ہوئے برطانوی ملکہ الیزبتھ کو پیغام دیا ہے کہ وہ کچھ وقت شاہی معاملات سے الگ گزارنا چاہتے ہیں۔شاہی جوڑے کا انسٹاگرام پر

جاری کیے گئے اپنء ایک پیغام میں مداحوں سے کہنا تھا کہ آپ اب ہمیں یہاں نہیں دیکھ سکیں گے لیکن کام جاری رہے گا، ہم جلد دوبارہ رابطے میں ہوں گے۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے کا انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں عالمی وبا کورونا سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس وقت سب سے اہم سب کی صحت ہے، دنیا اس وقت انتہائی نازک وقت سے گزر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…