جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی شہزادہ چارلس نے پانچ روز بعد ہی آئسولیشن ختم کردی اپنی 78 سالہ اہلیہ کمیلا کیساتھ شاہی محل سے نکل کر کہاں چلے گئے؟جانئے

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانوی شہزادہ چارلس نے طبیعت میں بہتری کے بعد آئسولیشن ختم کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی معمولی علامات کے بعد شہزادہ چارلس نے خود کو محدود کرلیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیئرنس ہاوس اعلامیے میں کہاگیاکہ شہزاد چارلس نے ڈاکٹروں کے

مشورے کے بعد آئسولیشن ختم کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ شہزاد ے نے محض 5 دن بعد ہی آئسولیشن ختم کی ہے وہ 25 مارچ کو قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔25 مارچ کو حفاظتی انتظامات کے پیش نظر شہزادہ چارلس اپنی 78 سالہ اہلیہ کمیلا کے ساتھ شاہی محل سے نکل کر اسکاٹ لینڈ چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…