ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سمجھ نہیں آرہا کہ میں یہاں کھانا نہ ملا تو کیا کروں گا ، مرنے سے بہتر ہے کہ پیدل ہی گھر چلا جائوں ، دو تین دن سے صحیح سے کھانا بھی نہیں کھایا ، بھارت میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون ، بھارتی عوام سڑکوں پر نکل آئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مرنے سے بہتر ہے پیدا ہی اپنے شہر کا سفر کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد شابنگ مال میں کرنے والے شخص نے بتایا کہ بھارت میں لاک ڈائون کے بعد روزگار نہ ہونے کی وجہ سے اپنے شہر واپس جانے کا فیصلہ کیا ،اس کا کہنا تھا بس ٹرین سمیت دیگر تمام ٹرانسپورٹ بند ہے جبکہ لوگ ہائی وے سے سفر کرتے ہوئےواپس اپنے شہروں کو لوٹ رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں بھوکا نہیں رہا جا سکتا کم از کم گائوں میں گھر اور کھانے

پینے کا بندوبست تو ہو گا ۔ایسی صورتحال میں یہاں پر ہمارا کوئی نہیں ہے جو مدد کر سکے ۔ نئی دہلی کے ایک ڈرائیور نے کہا ہے کہ ان کی فیملی چاہتی ہے کہ وہ کسی بھی طرح 320کلو میٹر دور اپنے گھر جلداز جلد پہنچ جائوں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ تین چار دنوں سے اچھی طرح سے کچھ نہیں کھایا ، ایسی صورتحال میں سمجھ نہیں آرہا کہ یہاں کھائے پیے بغیر کیسے رہوں ۔ دوسری جانب بھارت میں لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی شہریوں کی زندگیاں مزید مشکل ہو گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…