ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس نے باپ بیٹی کی جان لے لی، والد کے انتقال کے چند گھنٹے بعد ہی وائرس نے بیٹی کی بھی جان لے لی

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) ہیتھرو ایئرپورٹ کے امیگریشن آفیسر سدھیر شرما اور ان کی بیٹی پوجا کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق سدھیر شرما اور ان کی فارماسسٹ بیٹی 24 گھنٹوں کے دوران موت کے شکار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سدھیر شرما کی عمر61 برس اوربیٹی پوجا شرما کی

عمر 33 برس تھی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 597267 جبکہ ہلاکتیں 27365 ہو گئیں جبکہ 133363 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس وائرس نے اٹلی کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جہاں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 9134 ہزار سے اوپر ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…