جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیتھرو ایئرپورٹ کے امیگریشن آفیسر اور بیٹی کورونا سے ہلاک

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)ہیتھرو ایئرپورٹ کے امیگریشن آفیسر سدھیر شرما اور ان کی بیٹی پوجا کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق سدھیر شرما اور ان کی فارماسسٹ بیٹی 24 گھنٹوں کے دوران موت کے شکار ہوئے۔ذرائع کے مطابق سدھیر شرما کی عمر61 برس

اوربیٹی پوجا شرما کی عمر 33 برس تھی۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 597267 جبکہ ہلاکتیں 27365 ہو گئیں جبکہ 133363 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس وائرس نے اٹلی کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جہاں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 9134 ہزار سے اوپر ہو گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…