پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صحافی جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد 20پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد میں دو شہزادہ محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں ، ان تمام افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ان میں

سعودی شاہی عدالت کے سابق مشیر سعود القحطانی اور سابق ڈپٹی ہیڈ انٹلیجنس احمد العسیری شامل بھی شامل ہیں ۔ ان پر مرحوم کو اذیت دینے سمیت دوسروں کو قتل کیلئے اکسانے کا الزام بھی عائد ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ جمال قاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…