ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

فرانس میں کرونا وائرس سے پاکستانی خاتون خالق حقیقی سے جا ملی

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

پیرس( آن لائن )فرانس میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ایک پاکستانی خاتون جان بحق ۔تین مریض ہسپتال جا پہنچے ۔تفصیلات کے مطابق فرانس میںاس وقت 562اموات ہو چکی ہیں ۔جبکہ کرونا وائرس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے ۔

ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری طاہر گورایہ کی نانی اماں بھی کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں ۔جبکہ پیرس کے نواحی شہر میں تین پاکستانیوں میں کرونا جراثیم کے باعث ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…