منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

اکیسویں صدی میں دنیا کو کونسے چار خطرات لاحق ہیں؟ اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اکیسویں صدی میں ترقی اور نئے امکانات پر منڈلاتے ہوئے چار خطرات سے نمٹنے کی ضرورت کی نشاندہی کردی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے جوہری عفریت، ماحولیاتی بحران، عالمی طاقتوں کے مابین بڑھتی ہوئی بداعتمادی اور ڈیجیٹل دنیا کے تاریک پہلو سے لاحق خطرات کو چارآفات قرار دیا۔

انتونیو گوتریس نے جوہری طاقتوں پر اعتماد سازی کے لیے زور دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عفریت پھیل رہا ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں کہا کہ زمین سلگ رہی ہے۔ کوپ 25 مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا فیصلہ سازوں کی بڑی تعداد وقت ضائع کر رہی ہے۔ سیکرٹری جنرل نے عندیہ دیا کہ اقوام متحدہ بین الاقوامی برادری کے اتحاد کے لیے کوششوں کی اعانت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…