ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خامنہ ای سے سبکدوشی کا مطالبہ،ایرانی حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کسے گرفتار کرلیا؟جانئے

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران میں حکام نے سبز تحریک کے سربراہ مہدی کروبی کے بیٹے حسین کروبی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری مہدی کروبی کی جانب سے ایرانی رہبر اعلی کو ایک خط بھیجے جانے کے دو روز بعد عمل میں آئی ۔ خط میں کروبی نے خامنہ ای سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے منصب سے سبک دوش ہو جائیں کیوں کہ

وہ یوکرین کے مسافر طیارے کو مار گرائے جانے کے واقعے کے ساتھ درست طور پر نہیں نمٹے۔ واضح رہے کہ مہدی کروبی 2011 سے اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔کروبی کے خط سے چند گھنٹے قبل تہران میں امیر کبیر یونیورسٹی کے سامنے طلبہ نے مظاہرہ کیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مظاہرے میں شریک افراد کی تعداد 7 لاکھ کے قریب تھی۔‎

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…