منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حملے سے قبل جنرل قاسم سلیمانی اپنے کمرے میں گئے ، کاغذ پین اٹھایا اور کیا لکھا؟پڑھ کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائینگے،آخری تحریرسامنے آگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔’’الهی لا تکلنی‘‘
اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے۔
اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔
وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسیٰ کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔
خداوندا مجھے پاک و مطہر قبول کر۔
الحمدلله رب العالمین۔
جنرل سلیمانی نے یہ جملے جمعرات 2 جنوری 2020 کو دمشق سے بغداد کیلئے پرواز سے صرف چند منٹ قبل اپنی قیام گاہ میں تحریر کئے تھے اور پھرکاغذ کے اسی ورق پراپنا پین بھی رکھ دیا اور ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے اور بغداد پہنچتے ہی امریکی حملے کا نشانہ بنے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…