ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی آرمی چیف مسلمانوں اور عیسائیوں سے دشمنی کے لیے مشہور ناگالینڈ میں 11مسیحی لڑکیوں سے زیادتی کا الزام ، مودی سرکار نے کس خاص مقصد کے تحت آرمی چیف مقرر کیا ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکونڈ روان عیسائی لڑکیوں کی عصمت دری میں ملوث نکلے۔جنرل منوج پرناگا لینڈ کی 11عیسائی لڑکیوں کی عصمت دری کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1991میں جنرل منوج ناگا لینڈ میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔روزنامہ خبریں کےمطابق ناگا لینڈ میں تعیناتی کے دوران بھارتی آرمی چیف نے 11مسیحی خواتین کی آبروریزی کی جس سے خوش ہوکر بھارتی حکومت نے انہیں فل ٹائم کرنل کے عہدے پر ترقی دی تھی۔بھارتی آرمی

چیف جنرل منوج مکونڈ نراوان مسلمانوں اور عیسائیوں سے دشمنی کے سبب مشہور ہیں۔کہا جارہا ہے کہ انتہا پسند مودی نے جان بوجھ کر منوج مکونڈ نراوان کا انتخاب کیا ، جس پر عیسائی خواتین کے ساتھ عصمت دری کا الزام ہے۔ آرمی چیف کو مودی بھارت میں خون ریزی کےلئے استعمال کرتے ہوئے گجرات کا واقعہ دوبارہ دہرا سکتا ہے۔ آرمی چیف جنرل منوج کو مودی نے بھارت میںمذہبی صہیونیت کو فروغ دینے کے لئے مقرر کیا ہے تاکہ اس کی گھناؤنی کمانڈ میں بھارت میں ایک بار پھر مزید خونریزی کرائی جا سکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…