ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ کی تلاوتِ قرآن پاک کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ، سن کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی گلوکارہ کی تلاوت قرآن مجید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام قبول کرنے والی امریکی معروف گلوکارہ جینفر جروات کی دو ویڈیو بے حد مقبول ہو رہی ہیں ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک ویڈیو میں آیت الکرسی کی تلاوت جبکہ دوسری ویڈیو میں پہلے پارے کی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 285تا286کی تلاوت کر رہی ہیں ۔ سورۃ البقرہ کی تلاوت کے

دوران محترمہ نے اپنے سر پر دوپٹہ اوڑھ رکھا ہے ۔ تلاوت کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے جینفر جراوت نے لکھا کہ انہوں نے اس ویڈیو میں مصر کےشہرہ آفاق قاری محمد صدیق المشاوی کے طرز پر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے لکھا کہ میں نے 2013ء میں اسلام قبول کر لیا تھا ۔ جینیفر جراوت نے بتایا کہ انہوں نے مراکش میں اسلام قبول کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…