بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کی 78 سالہ اہلیہ سوزان مبارک اچانک علیل ہوگئیں اور اس وقت اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول کے بیٹے علا مبارک نے ایک ٹویٹ میں ان کی اچانک طبیعت بگڑنے کی اطلاع دی اور ساتھ ہی انھوں نے اپنے چاہنے والوں کو یہ دلاسا دینے کی کوشش کی ہے کہ ان شا اللہ سب چیزیں ٹھیک ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…