بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مالی میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے، 24فوجی ہلاک

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

بماکو (این این آئی)افریقی ملک مالی میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم چوبیس فوجی مارے گئے۔ نائجر کی سرحد کے قریب ہونے والے اس حملے میں سترہ حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ،ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے ایک سرکاری بیان می کہاگیاکہ نائجر کی سرحد کے قریب ہونے والے

اس حملے میں سترہ حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔ اس حملے میں انتیس سرکاری فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ مالی اور نائجر کی سرحد پر بین الاقوامی فوجی بھی تعینات ہیں جبکہ وہاں متعدد مسلم عسکری گروہ بھی سرگرم ہیں۔ نومبر کے آغاز میں بھی تریپن فوجی مارے گئے تھے، جس کی ذمہ داری مقامی داعش نے قبول کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…