بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

مصرکو روس سے لڑاکا جیٹ کی خریداری پرامریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی)مصر کو روس سے لڑاکا جیٹ کی خریداری پر امریکا کی پابندیوں کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے اور وہ مستقبل میں امریکا سے فوجی آلات بھی نہیں خرید کرسکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے سیاسی اور عسکری امور آر کلارک کوپر نے دبئی میں منعقدہ ائیرشو کے موقع صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انھوں نے کہا کہ مصر (امریکا کی ممکنہ پابندیوں کے) ان خطرات سے آگاہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…