بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست صحافی آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے ۔امریکہ میں انٹرنیشنل پریس کلب ایوار ڈ ان ن کی جانب سے مقامی صحافی نے وصول کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا

اعلان کیا گیا ہے ،کشمیر ی صحافی آصف سلطان کا ایوارڈ مقامی صحافی نے وصول کیا ، کشمیر ی صحافی آصف سلطان سچ لکھنے کی باداش میں بھارتی جیل میں قید ہیں ۔ کشمیر صحافی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم وستم کی خوفناک داستان کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…